ممبئی ۔ 31 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) مہاراشٹرا کے وزیرداخلہ انیل دیشمکھ نے یکم ؍اپریل کو اپریل فول کے موقع پر کوروناوائرس سے متعلق فرضی خبریں پوسٹ کرنے کے خلاف سخت وارننگ دی ہے۔ انہوں نے کہا کہ لاک ڈاؤن کے دوران ایسی خبروں سے عوام میں دہشت پھیل سکتی ہے۔