اپوزیشن کا پارلیمنٹ ہاؤس کامپلکس میں مظاہرہ

,

   

نئی دہلی: کانگریس اور اپوزیشن جماعتوں کے ارکان پارلیمنٹ نے پیر کو پارلیمنٹ ہاؤس کے احاطے میں بابائے قوم مہاتما گاندھی کے مجسمے کے سامنے دھرنا اور مظاہرہ کیا اور ای ڈی اور دیگر ایجنسیوں کا غلط استعمال کرنے کا حکومت پر الزام لگایا۔ دونوں ایوانوں کی کارروائی ملتوی ہونے کے بعد اپوزیشن پارٹیوں کے ارکان پارلیمنٹ ہاؤس کے احاطے میں دھرنے پر بیٹھ گئے ۔