اڈیشہ کے ریٹائرڈ 64 سالہ شخص کا ایم بی بی ایس میں داخلہ

   

بھوبنیشور : اڈیشہ سے تعلق رکھنے والے 64 سالہ ریٹائرڈ بینک ملازم جئے کشور پردھان نے نیٹ میں کامیابی کے بعد

VIMSAR

میں ایم بی بی ایس میں داخلہ حاصل کرلیا۔ انہوں نے کہا کہ میڈیسن کی تعلیم حاصل کرنے کے اپنے خواب کو انہوں نے نہیں چھوڑا۔ سپریم کورٹ نے 2018ء میں 25 سال سے زیادہ عمر کے افراد کو تاحکم ثانی بھی
NEET UG
امتحان میں شرکت کی اجازت دی تھی۔