بھوبنیشور : حکومت اڈیشہ نے 10 شہروں میں رات کا کرفیو نافذ کردیا ہے ۔ کورونا وائرس کے بڑھتے واقعات کے درمیان /5 اپریل سے رات 10 بجے سے صبح 5 بجے تک کرفیو نافذ رہے گا ۔ یہ بڑے شہر سندر گڑھ ، جرسو گوڑہ ، سنھبل پور ، برگرا ، بولنگیر ، نوپاڑہ اور دیگر شامل ہیں ۔
