٭ تلنگانہ کے ضلع سرسلہ میں گمبھی راؤ پیٹ کی ایک اینٹوں کی بھٹی میں گذشتہ ایک ماہ سے کام کرنے والے اڈیشہ کے 26بے بس مزدوروں کو محنت کشوں کا ایک ایک ویڈیو واٹس اپ پر وائرل ہوگیا جس میں انہوں نے حکام سے اپنی درد ناک داستان بیان کرتے ہوئے فی الفور نجات دلانے کی درخواست کی ہے ۔ ان کا کہنا ہے کہ وہ دیڑھ ماہ سے روزآنہ 16تا 18گھنٹے بغیر اجرت کے کام کررہے ہیں ۔