اکشے کمارکی فلموں کاایک سال میں 700کروڑ روپے کا بزنس

,

   

ممبئی: بالی ووڈ سوپر اسٹار اکشے کمار جن کی فلمیں 2019 ء میں 700کروڑ روپے کا کاروبار کی ہیں۔ اکشے کمار وہ اکیلے اداکار ہیں جن کی فلمیں اتنا زیاہ کاروبار کی ہیں۔ اس کے ساتھ اکشے کمار ایک کامیاب اداکار وں کی صف میں آکھڑے ہوگئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق 2019ء میں ان کی فلمیں کیسری نے 154.41کروڑ روپے، مشن منگل 202.98کروڑ روپے، ہاؤز فل 4 194.60کروڑ روپے اور اب گڈ نیوز فلم جو تاحال تقریبا 200کروڑ روپے کا کاروبار کرچکی ہیں۔

اب بھی یہ فلم سنیما گھر وں میں جاری ہے۔