حیدرآباد ۔ 4 ۔ اکٹوبر : ( ایجنسیز ) : آر بی آئی نے ماہ اکٹوبر میں ملک گیر سطح کے بینکس کو جملہ 16 دن تعطیلات کا اعلان کیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق یکم اور 2 اکٹوبر کے تعطیلات کو چھوڑ کر دیگر تواریخ جیسے 8 ، 14 ، 15 ، 18 ، 21 ، 22 ، 23 ، 24 ، 25 ، 26 ، 27 ، 28 ، 29 اور 31 اکٹوبر 2023 کو بینکس کو تعطیلات رہیں گے ۔۔