اکھلیش ،اعظم خان کا پارلیمنٹ کی رکنیت سے مستعفی

   

لکھنؤ : سربراہ سماج وادی پارٹی و اعظم گڑھ سے رکن پارلیمنٹ اکھلیش یادو اور پارٹی کے سینئر لیڈر رامپور سے ایم پی اعظم خان نے آج پارلیمنٹ کی رکنیت سے استعفی دے دیا۔اب یہ صاف ہوگیا ہے کہ دونوں قائدین ریاستی اسمبلی میں اپوزیشن بنچ میں بیٹھیں گے ۔حالیہ اسمبلی انتخابات میں دونوں قائدین نے قسمت آزمائی کی تھی اور جیت درج کرائی ۔