اکھلیش کی متوفی بی ایل او کے اہل خانہ کو 2 لاکھ روپے کی مدد

   

Ferty9 Clinic

لکھنؤ۔29؍نومبر ( ایجنسیز )سماجوادی پارٹی کے صدر اکھلیش یادو نے ہفتے کو ملیح آباد میں متوفی بی ایل او وجے ورما کے اہلِ خانہ سے ملاقات کی اور انہیں دو لاکھ روپے کی مالی مدد فراہم کی۔ اس موقع پر انہوں نے یوپی حکومت سے مطالبہ کیا کہ متاثرہ خاندان کو ایک کروڑ روپے کا معاوضہ اور کنبہ کے ایک فرد سرکاری ملازمت فوری طور پر فراہم کی جائے کیونکہ ان کے مطابق یہ حادثہ بی ایل اوز پر بڑھتے ہوئے دباؤ کا نتیجہ ہے۔