اکھلیش یادو کرہل اسمبلی سیٹ سے الیکشن لڑیں گے

   

Ferty9 Clinic

اٹاوہ: سماج وادی پارٹی سربراہ اکھلیش یادو کے آبائی گاوں سیفئی سے محض چار کلو میٹر دوری پر واقع مین پوری ضلع کی کرہل اسمبلی سیٹ پر الیکشن لڑنے کے اعلان کے بعد اس فیصلے کے سیاسی معنی نکالے جانے لگے ہیں، سیاسی ماہرین کا ماننا ہے کہ سماج وادی بلٹ مانے جانے والے آٹھ اضلاع کی 29 اسمبلی سیٹوں پر ایس پی اپنی نظر جمائے ہوئے ہے۔