اکھیلیش یادو اور جینت چودھری سمیت 400 افراد پر کیس درج

   

Ferty9 Clinic

سماج وادی پارٹی کے قومی صدر اکھلیش یادو دیر رات اترپردیش گریٹر نوئیڈا اور نوئیڈا پہنچے۔ دیر رات تقریباً 11:00 بجے دادری اور تقریباً 11:30 بجے اکھلیش یادو انتخابی مہم کے لیے گریٹر نوئیڈا ویسٹ پہنچے۔اس دوران ہزاروں ہزار کی تعداد میں بھیڑ جمع تھی ۔ جس کے بعد دادری پولیس نے ایس پی صدر، دادری کے امیدوار راج کمار بھاٹی اور آر ایل ڈی کے صدر جینت چودھری سمیت 400 نامعلوم لوگوں کے خلاف مقدمہ درج کیا ہے۔ان پر انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کا الزام ہے۔