اگریکلچر سائنٹسٹ رکروٹمنٹ بورڈ میں65 جائیدادیں ‘ درخواستیں طلب

   

Ferty9 Clinic

حیدرآباد۔ 31 جولائی ( سیاست نیوز ) اگریکلچر سائنٹسٹ رکروٹمنٹ بورڈ مرکزی وزارت زراعت نے 65 جائیدادوں پر تقررات کیلئے امیدواروں سے درخواستیں طلب کی ہیں۔ 44 اڈمنسٹریٹیو آفیسر اور 21 فینانس و اکاونٹس آفیسرس کی ہیں۔ اڈمنسٹریٹیو و فینانس و اوکانٹس آفیسرس کیلئے گریجویشن یا مساوی کورس 55 فیصد اقل ترین نشانات اور کمپیوٹر کا علم ضروری ہے ۔ عمر 21 سے 30 سال تک ہونی چاہئے ۔ 23 اگسٹ تک ویب سائیٹ
www.asrb.org.in
پر درخواست داخل کرسکتے ہیں۔