٭ فلموں میں اقرباء پروری
(Nepotism)
کے حوالے سے بات کرتے ہوئے انو کپور نے کہا کہ اگر اقرباء پروری حقیقت میں ہوتی تو واسو بھگنانی کے بیٹے ،ہیری باویجہ کے بیٹے ، سنی دیول کے بیٹے حتی کہ امیتابھ بچن کے بیٹے ٹام کروز کی طرح اسٹار ہوتے ، مگر ہم جانتے ہیں کہ حقیقت اس کے بالکل برعکس ہیں۔ انہوں نے کہا کہ جب آرکیٹیکچر کا بیٹا آرکیٹیکچر اور ڈاکٹر کا بیٹا ڈاکٹر ہوسکتا ہے تو فلم انڈسٹری میں اقرباء پروری پر واویلا کیوں۔