اگر وزیراعظم کوویڈ۔ 19 پازیٹیو قرار دیئے جائیں تو کیا وہ رام مندر ٹرسٹ فنڈ کے صدر کو قرنطینہ بھیج دیں گے

,

   

٭ اپنے ہفتہ وار کالم ’روک ٹوک‘ میں شیوسینا کے ترجمان سامنا نے سنجے راوت کے رکن پارلیمنٹ سے سوال کیا ہے کہ کیا وزیراعظم مودی اگر مہنت نرتیا گوپال داس کے ساتھ 5 اگسٹ کو رام مندر کی بھومی پوجن تقریب میں ربط میں آئے تھے تو کیا وہ کوویڈ ۔ 19 پازیٹیو قرار پانے پر ایودھیا کے رام مندر میں قرنطینہ میں بیٹھیں گے۔