نئی دہلی۔ ملک کی مختلف ریاستوں میں ویکسین کی شدید قلت پر مرکز کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے دہلی کے چیف منسٹر اروند کجریوال نے کہا کہ اگر پاکستان ‘ ہندوستان پر حملہ کردے تو کیا دہلی اور اُتر پردیش اپنے ذاتی اسلحہ و ٹینکس خریدیں گے؟۔