نئی دہلی : ٹوٹے تاروں سے شاید تمام باشعور افراد واقف ہوں گے۔ اس تعلق سے کئی عقائد بھی وابستہ ہیں۔ تاہم، سائنسی اعتبار سے سال میں ماہ اگست شہاب ثاقب کی بہترین بارش یا Perseid meteor shower کا موقع ہوتا ہے۔ نیویارک میں یہ بارش منگل اور چہارشنبہ کو دیکھی گئی۔ اسی اعتبارِ وقت سے انڈیا میں نظر آئی۔