اگست میں بینک 13 دن بند رہیں گے

   

نئی دہلی : آر بی آئی نے اگست کے مہینہ کیلئے بینک تعطیلات کی فہرست جاری کی ہے ۔ عام طور پر بینک دوسرے اور چوتھے ہفتہ اور تمام اتوار کو بند رہتے ہیں ۔ اس کے علاوہ قومی اور ریاستی سطح کے تہواروں پر بھی بینک بند رہ سکتے ہیں ۔ اگست کے مہینے میں بینک جملہ 13 دن بند رہیں گے ۔ اس میں اتوار اور مہینے کے دوسرا اور چوتھا ہفتہ شامل ہیں ۔