اہم خبریں سر خیوں میں

   

* لندن : خشوگی قتل ، مشتبہ ملزمین نے صحافی کو ہلاک کرنے سے قبل لطیفہ گوئی کی تھی
* نئی دہلی : مناکو میں گاندھی ڈاک ٹکٹ کا اجراء
* لاہور : مریم نواز کی مابعد گرفتاری ضمانت پر رہائی پر امتناع عائد کرنے کی درخواست
* انٹارٹیکا: 315 ارب ٹن وزنی برف کا پہاڑ انٹارٹیکا میں ٹوٹ کر علحدہ ہوگیا، تبدیلیٔ ماحولیات وجہ نہیں
* نیویارک : چھوٹا طیارہ پنڈت جسراج نامور ہندوستانی موسیقار سے موسوم کرنے کا اولین واقعہ
* تہران : اسرائیل غیر قانونی ریاست: ایران
* نئی دہلی : دہلی میں بدگوئی پر اعتراض کے الزام میں ایک شخص کو گولی مارکر ہلاک کردیا گیا۔7 پٹنہ :سیلاب زدہ گلوکارہ شاردا 18 گھنٹے کے بعد محفوظ
* نوئیڈا: ہندوستان کے سب سے بڑا چرقہ پلاسٹک کے بیکار کچرے سے ساختہ کا نوئیڈا میں افتتاح
* ممبئی : دادی نے 2 سالہ لڑکی کو کھڑکی سے باہر پھینک دیا اور پھر سوگئی
* اشک آباد (قازقستان) : 14 سالہ لڑکی نیند کے دوران ہلاک، چارجنگ کیلئے لگایا ہوا فون پھٹ پڑا
* لکھنو : چنمیانند ہاسپٹل سے ڈسچارج ، شاہجہاں پور جیل منتقل
* لکھنو : دواخانہ سے ڈسچارج ہونے کے اندرون 12 گھنٹے چنمیانند کی آنکھ کے بارے میں شکایت
* شاہجہاں پور : چنمیانند مزاحمت کرنے والی خواتین کا لباس پھاڑ دیتا تھا : مشیر قانونی 7 سچائی سننے کا مزاج پیدا کریں ، وزیراعظم کو سوامی کا مکتوب
* نئی دہلی : مغربی بنگال میں این آر سی کے نفاذ کے بارے میں خدشات، امیت شاہ کا ہندوؤں کو تیقن
* نئی دہلی : مدھیہ پردیش جنسی اسکینڈل ، کالج کی لڑکیوں کو اہم شخصیات کے ساتھ سونے پر مجبور کیا گیا
* بنگلورو : یو پی کے شخص نے 10 سال سے جعلی ایم بی بی ایس ڈگری کے ساتھ 70,000 آپریشن کئے، گرفتار
* نئی دہلی : تیجاس ایکسپریس پر ایک گھنٹہ تاخیر کیلئے 100 روپئے معاوضہ ادا کرنے، دو گھنٹے تاخیر پر 250 روپئے معاوضہ ادا کرنے کا حکم
* نئی دہلی : جسٹس وی کے تحیلہ رمنی کے خلاف بدسلوکی کے الزامات کی سی بی آئی تحقیقات
* بھوپال : مدھیہ پردیش ہنی ٹریپ مقدمہ: کیا پولیس سیاستدانوں اور سرکاری عہدیداروں کا تحفظ کر رہی ہے؟
* اندور : این آر آئی شوہر پر فون پر طلاق ثلاثہ کا اندور کی خاتون کا الزام
* چینائی : جب گاندھی ’’ادھ ننگا فقیر ‘‘ ٹاملناڈو میں بن گئے
* نئی دہلی : سپریم کورٹ نے ایس سی / ایس ٹی قانون پر فیصلہ کو کالعدم کردیا
* اگرتلہ : 35,000 میزورم قبائلیوں کی بازآبادکاری پر تعطل میں شدت
* نئی دہلی : سپریم کورٹ کی یچوری کی درخواست پر جس میں ان کے ساتھی کی حراست کی شکایت کی گئی ہے، مرکز سے جواب طلبی
* ریاض : ہتھیار فروخت کرنے میں امریکہ اور خریدنے میں سعودی عرب نمبر ون
* سرینگر : کشمیر میں 51 دنوں کے دوران 13,000 نوجوان بچے غائب ہونے کا انکشاف7 بارش :جون سے تاحال ہندوستان میں 1600 سے ہلاک
* لکھنو : ہندوستان کو ایک اور ’’عود پنچ‘‘ کی ضرورت
* ممبئی : کانگریس کے اکثریتی شعبہ کو مہاراشٹرا میں منصفانہ حصہ کی ضرورت
* لکھنو : آسام کے بعد یو پی میں غیر سرکاری طور پر این آر سی
* نئی دہلی : 17 فٹ کے اژدھا نے موٹر گاڑی کا تعاقب کر کے مسافرین کو دہشت زدہ کردیا