٭ حکومت ہند ایئرانڈیا کی فروخت کیلئے بیرونی خریداروں کو راغب کرنے مقامی ایئرلائینس پر بیرونی کنٹرول کی اجازت سے متعلق اپنے قاعدہ پر نظرثانی کا منصوبہ بنارہی ہے ۔ فارن ایئرلائینس لوکل ایئرلائینس میں 49% حصص سے زیادہ خرید نہیں سکتے ۔ حکومت نے ایئرانڈیا کی نجی کاری کیلئے 31 مارچ 2020 ء کی مہلت رکھی ہے ۔