٭ برطانیہ کے ویسٹ یارک شائر ایک کار حادثاتی طور پر دھماکہ سے اُس وقت اُڑ گئی جب ڈرائیور نے کار میں ضرورت سے زیادہ ایئر فریشنر کا اسپرے کرنے کے بعد گاڑی کے شیشے اتارے بغیر اپنا سگریٹ جلا لیا ۔ اسپرے کی گیس سے آگ بھڑک اُٹھی اور دھماکہ سے کار کا وینڈ اسکرین اور کھڑکیوں کے شیشے اُڑ گئے ۔ زخمی شخص کو فوری قریبی ہاسپٹل منتقل کیا گیا ۔ جس کو معمولی زخم آئے ۔
