ایتھوپیائی فوج کی باغیوں کے خلاف کارروائی

   

عدیس ابابا : ایتھوپیا کے شمالی علاقے امہارا میں ملکی فوج نے تیگرائے کے باغیوں کے خلاف مسلح کارروائی کی ہے۔میڈیا کے مطابق امدادی تنظیموں اور تیگرائے پیپلز لبریشن فرنٹ کے مطابق سیکورٹی فورسز نے جمعرات سے امہارا کے مختلف علاقوں میں فضائی اور زمینی حملے کیے۔