ایتھوپیا میں گلوکار کی موت کے بعد مظاہرے ‘ 81 ہلاک

   

آدیس آبابا ۔ ایتھوپیا کے اورومیا علاقے میں مشہور گلوکار کی موت کے بعد پرتشدد احتجاجی مظاہرے کے دوران کم ازکم 81 افراد ہلاک ہو گئے ۔اورومیا کے پولیس سربراہ ارارسہ مرداسہ نے مقامی میڈیا کو بتایا کہ پرتشدد مظاہرے کے دوران مارے گئے لوگوں میں مظاہرین اور پولیس افسران شامل ہیں۔