ایراسوا کی حیدرآباد آمد

   

نئی دہلی ۔ ایراسوا فائن جیولری خود کو ثابت کرنے والی خواتین کے لیے ہندوستان میں قائم ایک عمدہ زیورات کا برانڈ، حیدرآباد میں اپنے موجودہ اسٹورزکی کامیابی کے بعد، حیدرآباد کی خواتین کے لیے ایراسواکی عمدہ ہیرے اور جادوئی جیولری کو متعارف کیا۔ ممبئی اور احمد آباد کے بعد حیدرآباد میں ایک اپنی موجودگی اور شناخت قائم کرنے کی تیاری کر رہا ہے۔۔یہ نیا اسٹور، جو بنجارہ ہلز میں واقع ہے، حیدرآباد کے خریداروں کی شاندار طرز زندگی کی ضروریات کو پورا کرے گا۔