ایران، نومنتخب صدر 30 جولائی کو حلف لیں گے

   

تہران: ایرانی نومنتخب صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان 30 جولائی کو پارلیمنٹ میں حلف اٹھائیں گے ۔ ایران کے سپریم لیڈر سید علی خامنہ ای کی منظوری کے بعد حلف برداری منعقد ہوگی۔