ایرانڈیا کو وندے بھارت پروازوں سے 2,550 کروڑ کی آمدنی

   

٭ وزیرشہری ہوا بازی ہردیپ سنگھ پوری نے کہا کہ ایرانڈیا نے 31اگست تک وندے بھارت مشن کے تحت پروازیں چلا کر 2,556 کروڑ روپئے کی آمدنی حاصل کی ہے۔ 11 لاکھ ہندوستانی شہریوں کے بشمول 4 لاکھ ہندوستانیوں نے ایرانڈیا سے پرواز کی ۔ بیرونی ممالک میں پھنسے ہوئے ہندوستانیوں کو واپس لانے کیلئے یہ پروازیں شروع کی گئی تھیں۔