٭ نیشنل ایرلائین ایرانڈیا نے منگل کو دنیا کی ایسی پہلی ایرلائین بننے کا اعزاز حاصل کیا جو ایربس
A320
پر بطور ٹیکسی کے متبادل کے طورپر پائلٹ کے ذریعہ کنٹرول کئے جانے والے سیمی روبوٹیک ایرکرافٹ ٹریکٹر کا استعمال شروع کردیاہے ۔ یہ ٹریکٹر ایک فرانسیسی کمپنی کے ساتھ پارٹنرشپ میں اسرائیل ایرو اسپیس انڈسٹریز نے تیار کیا ہے۔ اس ٹریکٹر نے دہلی سے ممبئی کو جانے والے مسافرین کی کمرشیل ایرانڈیا کی فلائٹ کو ٹیک آف کیلئے رن وے تک کھینچا ہے ۔