* آسکر ٹوئنٹی 20 کیلئے بین الاقوامی فیچر فلم زمرہ میں ایران کی ڈاکیومنٹری فلم ’فائنڈنگ فریدہ‘ سرکاری طور پر شامل کی جارہی ہے۔ اس فلم کے ہدایت کار آزاد موسوی اور کروش عطائی ہیں اور یہ پہلا موقع ہے کہ ایران نے سرکاری طور پر کوئی دستاویزی فلم داخل کی ہے۔ ایران کو قبل ازیں 2012 اور 2017 ء میں اس زمرہ کے تحت دو آسکر حاصل ہوئے تھے۔
