ایرانی نیوکلیر معاہدہ کا امکان ختم نہیں ہوا‘ یورپی یونین

   

برسلز ۔ یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ کا کہنا ہے کہ ایرانی نیوکلیر معاہدہ کی بحالی کا امکان ختم نہیں ہوا۔ وہ ایران اور عالمی طاقتوں کے مابین کسی معاہدہ تک پہنچنے کے حوالے سے پرامید ہیں۔ بات چیت کا عمل اس وقت رک گیا جب ایران پاسدارن انقلاب کو دہشت گردانہ فہرست سے نکالنے کا مطالبہ کیا تھا۔