ایرانی ٹی وی پر خاتون کریکٹرس کو باحجاب ہونا ضروری

   

تہران : ایران کے سپریم لیڈر خامنہ ای نے کہا کہ ایران ٹیلیویژن پر بتائے جانے والے خاتون کارٹون کریکٹرس کو باحجاب ہونا ضروری ہے۔ انمیشن فلم میں حجاب والی خواتین کو دکھایا جانا چاہئے۔ بغیر حجاب کے خاتون کارٹونس کو دکھانا قابل جرم ہے۔ ایران کے ماہرین تاجرین نے خامنہ ای پر تنقید کی اور ٹوئیٹ کیا کہ خامنہ ای ایران اور ایرانیوں کے اصل مفادات کے مسائل پر توجہ نہیں کرتے۔