قاہرہ، 17 نومبر (سیاست ڈاٹ کام )عراق اور ایران میں ہو نے والے مظاہرہ کی وجہ سے عراق نے شہر شملیش کی جنوبی سرحد کو بند کر دیا۔ ایران کے سفارتی اور سیکورٹی ذرائع کے حوالہ سے مقامی میڈیا نے یہ اطلاع دی ہے ۔