ایران میں تین احتجاجیوں کی پھانسی کیخلاف ٹرمپ کی وارننگ

,

   

Ferty9 Clinic

٭ امریکی صدر نے مبینہ طور پر ایران کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہیکہ تین افراد کو جوکہ نومبر 2019ء میں ہوئے پٹرول کی قیمتوں میں اضافہ کے خلاف احتجاج میں شامل تھے، کو پھانسی نہ دیں۔ انہوں نے کہا کہ پھانسی کی سزاء سے دنیا کو ایک خوفناک پیغام جائے گا۔ واضح رہیکہ ایران نے مذکورہ احتجاج کیلئے امریکہ، اسرائیل اور سعودی عرب کو ذمہ دار قرار دیا تھا۔