ایران میں صورتحال ابتر ، محکمہ صحت پریشان

   

Ferty9 Clinic

تہران 15 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) سمجھا جاتا ہے کہ ایران کے ہسپتالوں میں جملہ ایک لاکھ 10 ہزار بستر ہیں جن میں سے 30 ہزار بستر دارالحکومت تہران کے مضافات میں واقع دیہی ہسپتالوں میں ہے۔