ایران میں پھنسے ہوئے 6000 ہندوستانیوں کو واپس لانے کی کوشش: جئے شنکر

,

   

Ferty9 Clinic

٭ وزیر خارجہ ایس جئے شنکر نے کہا کہ کورونا وائرس سے بری طرح متاثر ایران میں پھنسے ہوئے 6000 ہندوستانیوں کو واپس لانے کی کوشش کی ج ارہی ہے ۔ ان پھنسے ہوئے ہندوستانیوں میں مہاراشٹرا اور جموں و کشمیر کے 1100 زائرین بھی ہیں ۔ کورونا وائرس کا پھیلاؤ تشویشناک ہے۔