ایران میں کوروناوائرس سے 724 اموات تقریباً 14ہزار متاثر

   

٭ ایران میں کوروناوائرس سے مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 724 ہوگئی ہے جبکہ 13,938 افراد اس سے متاثر ہیں۔ ایران کے کئی عہدیدار، سیاستدان، ڈاکٹرس اور فوجی عہدیدار بھی اس وائرس سے متاثر ہوئے ہیں۔ بعض کی اس مہلک وبا سے موت بھی واقع ہوئی ہے۔ کوروناوائرس کی وبا کو روکنے کیلئے ایرانی حکام نے عام پر زور دیاہیکہ وہ گھروں میں ہی رہیں۔