ایران کا ہرمز امن منصوبہ خلیجی ممالک کو پیام امن

   

تہران ۔ /3 نومبر (سیاست ڈاٹ کام) ایران کے وزیر خارجہ نے کہا کہ ان کا ملک دریائے ہرمز پر ایک امن منصوبہ کو آگے بڑھارہا ہے ۔ علاقائی ممالک کیلئے یہ منصوبہ پیش کیا گیا ہے ۔ ہرمز امن اقدامات سے متعلق مکمل تفصیلات خلیجی ممالک کے ارکان کو روانہ کیا جاچکا ہے ۔ ایران نے اس علاقہ میں امن کے قیام کی خواہش ظاہر کی ہے۔