ایران کی سیٹلائٹ چھوڑنے کی دوسری کوشش بھی ناکام

   

تہران /17 فروری ( سیاست ڈاٹ کام ) ایرانی وزیر خارجہ جواد ظریف نے کہا ہے کہ گزشتہ 2 ماہ کے دوران ایران کی جانب سے سیٹلائٹ چھوڑنے کی دوسری کوشش بھی ناکامی سے دوچار ہوئی۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق انہوں نے یہ اعتراف برطانوی نشریاتی ادارے کے ساتھ انٹرویو میں کیا۔ ایران نے گزشتہ ماہ سیٹلائٹ خلا میں روانہ کیا گیا تھا جو کہ ناکام تجربہ ثابت ہوا۔