ایران کے خلاف طیارہ گرانے پر قانونی کارروائی کا امکان : رپورٹ

,

   

واشنگٹن 14 جنوری ( سیاست ڈاٹ کام ) ایران کی جانب سے یوکرین کے ایک طیارہ کو مار گرائے جانے میں جن پانچ ممالک کے شہریوں کی موت ہوئی ہے ان کا لندن میں ایک اجلاس ہوگا جس میں ایران کے خلاف قانونی کارروائی کے امکان پر غور کیا جائیگ ۔ کہا گیا ہے کہ پانچ ممالک کے وزرائے خارجہ کا ایک گروپ بنایا گیا جو لندن میں ملاقات کرکے قانونی کارروائی کے امکانات کا جائزہ لیگا ۔ اجلاس 16 جنوری کو ہوگا ۔