ایران کے سفیر کی اروند کجریوال سے ملاقات

,

   

نئی دہلی ۔ 11 ۔ ستمبر (سیاست ڈاٹ کام) ایرانی کے سفیر علی تیغینی نے چیف منسٹر دہلی اروند کجریوال سے چہارشنبہ کے دن ملاقات کی اور کئی مسائل بشمول آلودگی کی سطح میں دونوں ممالک میں کمی کرنے پر باہم تبادلہ خیال کیا ۔ ایران اور حکومت ہند نے اس کو ’’تہران اور دہلی ‘‘ چوٹی کانفرنس کا نام دیا ہے۔