ایران کے وزیر خارجہ کا دعوی بکواس : اسرائیل

   

یروشلم ۔ اسرائیل کے وزیر توانائی نے ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف کے اس الزام کو مسترد کر دیا جس میں انہوں نے کہا کہ اسرائیل ایران کو امریکہ کے ساتھ جنگ کے لئے اکسانے کی کوشش کر رہا ہے ۔