ایروناٹیکس میں اپرنٹس شپ کے لیے درخواستوں کی طلبی

   

حیدرآباد ۔ 8 ۔ جنوری : ( سیاست نیوز) : ہندوستان ایروناٹکس لمٹیڈ میں اپرنٹیز کی جائیدادوں پر تقررات کے لیے متعلقہ ٹریڈ میں آئی ٹی آئی کامیاب سے درخواستیں طلب کررہا ہے ۔ الکٹرانکس میکانکس ، فٹر ، الیکٹریشن ، ٹرنر ، مشنسٹ ، انسٹرومنٹ ، میکانک وغیرہ ہیں ۔ جنرل امیدوار کی عمر 27 سال او بی سی امیدوار کی عمر 30 اور ایس سی ، ایس ٹی امیدوار کی عمر 32 سال سے زائد نہیں ہونی چاہئے ۔ جو درخواستیں XL فائل کے ذریعہ تفصیلات منسلک کر کے میل آئی ڈی پر روانہ کریں ، آخری تاریخ 15 جنوری مقرر ہے ۔ میل آئی ڈی :
ttikorwa@hal-india.co.in ۔ ویب سائٹ hal-india.co.in ۔۔