ایرو انڈیا 2023: سی ای او کی13فروری کو گول میز کانفرنس

   

نئی دہلی : وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ کی صدارت میں ایرو انڈیا 2023 کے افتتاحی دن 13 فروری کو سی ای اوز کی گول میز کانفرنس ہوگی۔ گول میز کانفرنس میں 26 ممالک کے حکام، مندوبین اور عالمی سی ای اوز بشمول عالمی سرمایہ کار شامل ہوں گے۔ جیسے بوئنگ، لاک ہیڈ، اسرائیل ایرو اسپیس انڈسٹریز، جنرل اٹامکس، لائبرر گروپ، ریتھیون ٹیکنالوجیز، سفران، جنرل اتھارٹی آف ملٹری انڈسٹریز وغیرہ کی شرکت متوقع ہے۔