نئی دہلی : اندرا گاندھی انٹرنیشنل ایرپورٹ سے ایرانڈیا کے ایک رکن عملہ کو گرفتار کرلیا گیا جو 45 لاکھ روپئے مالیت کا سونا ملک میں اسمگل کرنے میں ملوث بتایا گیا ہے۔ عہدیداروں نے کہا کہ وہ ایرکرافٹ گیٹ سے تعاقب میں پکڑا گیا اور اس نے اقبال جرم کرلیا۔