ایر پورٹ پر1.7 کیلوسونا ضبط

   

شمس آباد۔/12 فبروری، ( سیاست نیوز) شمس آباد ایر پورٹ پر عہدیداروں نے دبئی سے آنے والے ایک طیارہ کے مسافر کی لگیج کی تلاشی کے دوران اس میں رکھا ہوا 1.725 کیلو گرام سونا ضبط کرلیا اور مسافر کو حراست میں لیتے ہوئے اس کے خلاف ایک مقدمہ درج کیا گیا۔شمس آباد ایرپورٹ پولیس نے تحقیقات کا آغاز کردیا۔ ہے