٭ مہاتما گاندھی کی پوتی تارہ گاندھی بھٹاچارجی نے کہا کہ جب ان کے والدین نے انہیں اپنے دادا کو آخری عقیدت ادا کرنے کیلئے کہا تھا کہ وہ اس وقت سے یہ محسوس کرتی رہی ہیں کہ گاندھی کسی بھی لمحہ ابدی نیند سے بیدار ہوجائیں گے۔ 99 سالہ بھٹاچارجی نے اپنے دادا کے قتل کے دن کو یاد دلاتے ہوئے کہا کہ خراج عقیدت ادا کرنے کیلئے برلا ہاؤز میں داخلہ کیلئے پہلی اور ایک ہی مرتبہ میں نے باآواز بلند اقرار کیا تھا کہ میں ایم کے جی (موہن داس کرمچند گاندھی) کی پوتی ہوں۔