حیدرآباد ۔ 5 جولائی (این ایس ایس) ڈائرکٹر اسکول ایجوکیشن تلنگانہ حیدرآباد نے جون 2019ء میں منعقدہ ایس ایس سی اڈوانسڈ سپلیمنٹری امتحانات کے نتائج کو بروز ہفتہ جاری کرنے کا اعلان کیا ہے۔ نتائج کانفرنس ہال دفتر ڈائرکٹر آف اسکول ایجوکیشن میں جاری کئے جائیں گے۔
