حیدرآباد ۔2 ۔ ستمبر (سیاست نیوز) تلنگانہ میں ایس ایس سی اڈوانسڈ سپلیمنٹری نتائج جاری کردیئے گئے ۔ 79.82 فیصد امیدواروں نے کامیابی حاصل کی۔ لڑکوں کے مقابلہ لڑکیوں کا مظاہرہ بہتر رہا ۔ لڑکوں کی کامیابی کا فیصد 78.42 رہا جبکہ 82.21 فیصد لڑکیاں کامیاب رہیں۔