ایس بینک کیلئے منصوبہ سازی : رگھورام راجن

,

   

Ferty9 Clinic

٭ آر بی آئی کے سابق گورنر رگھورام راجن نے کہا کہ ایس بینک کو منصوبہ سازی کیلئے کافی وقت دیا جاچکا تھا ۔ اسے نوٹس بھی دی گئی تھی کہ وہ مشکل دور سے گزرنے والا ہے ۔ ایس بینک کو بچانے کیلئے منصوبہ سازی کی ضرورت تھی اور اس کے لئے کافی وقت بھی تھا ۔ ہمیں توقع ہے کہ ایک بہترین منصوبہ سامنے آسکتا ہے لیکن اس تعلق سے میں دوسرے پہلو پر غور کرنا نہیں چاہتے کیونکہ مجھے تفصیلات معلوم نہیں ہے ۔ ایس بینک کو 3 اپریل تک معطل رکھا گیا ہے۔