نئی دہلی ۔ 12 ڈسمبر (ایجنسیز) اسٹیٹ بینک آف انڈیا مالی سال 2025-26ء کے ختم تک تقریباً 16 ہزار افراد کی بھرتی اور 200 تا 300 نئے برانچس کھولنے کا منصوبہ رکھتا ہے۔ ایس بی آئی کسٹمر کی رسائی بہتر بنانے اورمالیاتی شمولیت میں گہرائی لانے کے اقدامات کررہا ہے۔
