٭ سماج وادی پارٹی (ایس پی) ایم ایل ایز نے منگل کو این آر سی، این پی آر اور سی اے اے کیخلاف سیکل مارچ نکالا جسے پارٹی کے سربراہ اکھلیش یادو نے جھنڈی دکھائی۔ انھوں نے اس کی تصاویر ٹوئٹر پر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ این آر سی۔ این پی آر کی ضرورت نہیں، ہمیں روزگار چاہئے۔