ایس پی نے 56امیدواروں کی فہرست جاری کی

   

Ferty9 Clinic

لکھنؤ : سماج وادی پارٹی نے اترپردیش میں آئندہ اسمبلی انتخابات کے لئے جمعرات کو 56امیدواروں کی فہرست جاری کردی۔ ان میں 9 مسلم ناموں کے ساتھ پانچ خواتین شامل ہیں۔جاری لسٹ کے مطابق بی جے پی سے ایس پی میں آئے سابق وزیر دارا سنگھ چوہان کو ضلع مئو کی گھوسی اسمبلی سیٹ سے امیدوار بنایا گیا ہے ۔